QR CodeQR Code

بہاولپور کے علاقے خیر پور ٹامیوالی میں پاک فوج کی آرمڈ کورکی ایک روزہ فوجی مشقیں

23 Jul 2011 01:07

اسلام ٹائمز:مشقوں کا مقصد جنگ کی صورت میں دشمن کی پیشقدمی کو پیشگی روکنے میں مہارت حاصل کرنا ہے


اسلام آباد:اسلام ٹائمز۔ آئی ایس پی آرکیمطابق بہاولپورکورکے کمانڈرلیفٹیننٹ جنرل محمد ہارون اسلم نے خیر پورٹامیوالی میں ہونے آرمڈ ان مشقوں کا معائنہ کیا اورآرمڈ کورکے مختلف یونٹوں کی جانب سے بہترین ڈرل کرنے کے عمل کوسراہا۔ ان مشقوں سے نہ صرف علاقے میں تعینات یونٹوں کوچولستانی صحرا میں دفاع وطن کیلئے حفاظتی حصارکوبہتربنانا بلکہ بدلتے ہوئے تناظرمیں نئ جنگی تکنیک سے بھی اگاہی حاصل کرنا ہے۔


خبر کا کوڈ: 86692

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/86692/بہاولپور-کے-علاقے-خیر-پور-ٹامیوالی-میں-پاک-فوج-کی-آرمڈ-کورکی-ایک-روزہ-فوجی-مشقیں

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org