ڈاکٹر رمضان عبداللہ کی وفات پر تعزیتی پیغام
مزاحمتی محاذ ایک قیمتی سرمائے سے محروم ہو گیا ہے، آیت اللہ سید علی خامنہ ای
9 Jun 2020 13:06
رہبر انقلاب اسلامی نے فلسطینی مزاحمتی فورس جہاد اسلامی کے سابق سیکرٹری جنرل ڈاکٹر رمضان عبداللہ کی وفات پر فلسطینی قوم، مزاحمتی محاذ اور مرحوم کے خاندان کے نام ارسال کئے گئے اپنے تعزیتی پیغام میں لکھا ہے کہ امید ہے کہ الہی ہدایت و مدد اور فتحی شقاقی و رمضان عبداللہ کے رستے پر چلنے والے مجاہدین جیسے قابل جانشینوں کی کوششیں اس نقصان کا مداوا کر دیں گی۔
اسلام ٹائمز۔ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی جانب سے فلسطینی مزاحمتی فورس جہاد اسلامی کے سابق سیکرٹری جنرل ڈاکٹر رمضان عبداللہ کی وفات پر فلسطینی قوم، مزاحمتی محاذ اور مرحوم کے خاندان کے نام تعزیتی پیغام ارسال کیا گیا ہے۔ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی طرف سے ارسال کئے گئے تعزیتی پیغام کا متن یہ ہے:
خبر کا کوڈ: 867517