QR CodeQR Code

پشاور کے تھانہ بڈھ بیر کے ایس ایچ او نثار کورونا سے لڑتے ہوئے جاں بحق

9 Jun 2020 21:30

ایس ایچ او نثار خان گذشتہ چند روز سے خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں زیرِ علاج تھے۔


اسلام ٹائمز۔ تھانہ بڈھ بیر کے ایس ایچ او نثار خان کورونا سے لڑتے ہوئے جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کے علاقے بڈھ بیر کے تھانہ شاہ قبول کے ایس ایچ او نثار خان کورونا سے لڑتے ہوئے جاں بحق ہوگئے، وہ گذشتہ چند روز سے خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں زیرِ علاج تھے۔ واضح رہے کہ خیبر پختونخوا میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 13487 ہوگئی ہے، جبکہ اموات 575 اور 3542 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 867575

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/867575/پشاور-کے-تھانہ-بڈھ-بیر-ایس-ایچ-او-نثار-کورونا-سے-لڑتے-ہوئے-جاں-بحق

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org