QR CodeQR Code

پی ٹی آئی رہنما خرم شیر زمان بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے

11 Jun 2020 02:13

نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و رکن صوبائی اسمبلی خرم شیر زمان کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، پی ٹی آئی رہنما نے طبعیت خرابی کے باعث گزشتہ پانچ دن خود کو گھر میں قرنطینہ کیا ہوا تھا۔


اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و رکن صوبائی اسمبلی خرم شیر زمان کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، پی ٹی آئی رہنما نے طبعیت خرابی کے باعث گزشتہ پانچ دن خود کو گھر میں قرنطینہ کیا ہوا تھا۔


خبر کا کوڈ: 867851

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/867851/پی-ٹی-آئی-رہنما-خرم-شیر-زمان-بھی-کورونا-وائرس-میں-مبتلا-ہوگئے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org