0
Thursday 11 Jun 2020 02:13

پی ٹی آئی رہنما خرم شیر زمان بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے

پی ٹی آئی رہنما خرم شیر زمان بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے
اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و رکن صوبائی اسمبلی خرم شیر زمان کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، پی ٹی آئی رہنما نے طبعیت خرابی کے باعث گزشتہ پانچ دن خود کو گھر میں قرنطینہ کیا ہوا تھا۔
خبر کا کوڈ : 867851
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش