QR CodeQR Code

سندھ حکومت آئین کی پاسداری پر یقین رکھتی ہے، ترجمان سندھ حکومت

14 Jun 2020 22:30

ایک بیان میں اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی فردوس شمیم نقوی کے الزامات کے جواب میں مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت کے پاس سبسڈی اور امیروں کو مراعات دینے کے لئے پیسے ہیں لیکن صوبوں کو دینے کے لئے پیسہ نہیں۔


اسلام ٹائمز۔ ترجمان سندھ حکومت مرتضٰی وہاب نے کہا ہے کہ سندھ حکومت آئین کی پاسداری پر یقین رکھتی ہے اور وفاق سے بھی اس کی توقع کرتی ہے۔ اپنے ایک بیان میں اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی فردوس شمیم نقوی کے الزامات کے جواب میں مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت کے پاس سبسڈی اور امیروں کو مراعات دینے کے لئے پیسے ہیں لیکن صوبوں کو دینے کے لئے پیسہ نہیں۔


خبر کا کوڈ: 868580

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/868580/سندھ-حکومت-آئین-کی-پاسداری-پر-یقین-رکھتی-ہے-ترجمان

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org