QR CodeQR Code

سیکرٹری سکولز ایجوکیشن نے جنرل پبلک کیلئے 4 فون نمبرز جاری کر دیئے

20 Jun 2020 10:35

جنرل پبلک نمبروں پر سیکرٹری، ایڈیشنل سیکرٹری، پی ایس اور سیکشن آفس برانچ سے براہ راست رابطہ کر سکیں گے۔ سیکرٹری سکولز ایجوکیشن نے جنرل پبلک کی معلومات کیلئے 4 ٹیلی فون نمبرز جاری کر دیئے ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ سیکرٹری سکولز ایجوکیشن نے جنرل پبلک کی معلومات کیلئے 4 سرکاری نمبرز جاری کر دیئے، جنرل پبلک نمبروں پر سیکرٹری، ایڈیشنل سیکرٹری، پی ایس اور سیکشن آفس برانچ سے براہ راست رابطہ کر سکیں گے۔ سیکرٹری سکولز ایجوکیشن نے جنرل پبلک کی معلومات کیلئے 4 ٹیلی فون نمبرز جاری کر دیئے ہیں، سیکرٹری سکولز ایجوکیشن آفس کیلئے 04299212012 نمبر دیا گیا ہے، ایڈیشنل سیکرٹری آفس کیلئے 04299212028، پی ایس ٹو سیکرٹری سے رابطہ کرنے کیلئے 03004847814 نمبر جاری کیا گیا ہے، سیکشن آفیسر سے معلومات کے حصول کیلئے 03004175268 پر رابطہ کیا جا سکے گا۔ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے مطابق مذکورہ نمبروں پر معلومات کیلئے دفتری اوقات کار میں رابطہ کیا جا سکے گا۔


خبر کا کوڈ: 869700

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/869700/سیکرٹری-سکولز-ایجوکیشن-نے-جنرل-پبلک-کیلئے-4-فون-نمبرز-جاری-کر-دیئے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org