QR CodeQR Code

جی بی کے گریڈ 16 کے 195 اساتذہ کی گریڈ 17 میں ترقی

2 Jul 2020 21:39

سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق مختلف اضلاع کے سکیل 16 کے ٹیچرز کو ترقی دے کر ہیڈ ماسٹر اور ایس ایس ٹی بنا دیا گیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان کے گریڈ 16 کے 195 ٹیچرز کو گریڈ 17 میں ترقی دیدی گئی۔ سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق مختلف اضلاع کے سکیل 16 کے ٹیچرز کو ترقی دے کر ہیڈ ماسٹر اور ایس ایس ٹی بنا دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ترقیاں ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کی سفارش پر دی گئی ہیں۔


خبر کا کوڈ: 872151

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/872151/جی-بی-کے-گریڈ-16-195-اساتذہ-کی-17-میں-ترقی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org