QR CodeQR Code

وزیر اعظم کا پنجاب میں آٹے کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس

6 Jul 2020 20:50

وزیراعظم نے حکم دیا کہ چاہیں ذخیرہ اندوزی پکڑیں یا سبسڈی دیں، غریب کو آٹا سستا فراہم کریں اور ہر حال میں آٹے کی قیمت پرانی سطح پر بحال کی جائے۔ عمران خان نے ناجائز ذخیرہ اندازی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن مزید سخت کرنے کی ہدایت بھی کی۔


اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم عمران خان نے پنجاب میں آٹے کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا۔ عمران خان نے پنجاب حکومت کو آٹے کی قیمتوں میں کمی کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم نے حکم دیا کہ چاہیں ذخیرہ اندوزی پکڑیں یا سبسڈی دیں، غریب کو آٹا سستا فراہم کریں اور ہر حال میں آٹے کی قیمت پرانی سطح پر بحال کی جائے۔ عمران خان نے ناجائز ذخیرہ اندازی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن مزید سخت کرنے کی ہدایت بھی کی۔


خبر کا کوڈ: 872861

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/872861/وزیر-اعظم-کا-پنجاب-میں-آٹے-کی-قیمتوں-اضافے-نوٹس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org