QR CodeQR Code

یقین نہیں آتا بھتے کیلئے انسانوں کو زندہ جلایا گیا، فاروق ستار

7 Jul 2020 01:59

نجی ٹی وی سے گفتگو ميں ايم کيو ايم بحالی کميٹی کے سربراہ نے کہا کہ سانحہ بلديہ ٹاؤن پر جے آئی ٹی پہلے بھی آئيں، ان سب ميں اگر فرق آيا تو سوچنا ہوگا کہ آج ہم کہاں کھڑے ہيں، کوئی بھتے کے لئے کيسے اتنے انسان جلا سکتا ہے عقل نہيں مانتی۔


اسلام ٹائمز۔ سانحہ بلديہ فيکٹری کی جے آئی ٹی سامنے آنے کے بعد ايم کيو ايم رہنما فاروق ستار کہتے ہيں کہ ذہن قبول نہيں کرتا کہ کوئی بھتے کے لئے انسانوں کو زندہ جلا سکتا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو ميں ايم کيو ايم بحالی کميٹی کے سربراہ فاروق ستار نے کہا کہ کوئی بھتے کے لئے کيسے اتنے انسان جلا سکتا ہے عقل نہيں مانتی۔ انہوں نے کہا کہ سانحہ بلديہ ٹاؤن پر جے آئی ٹی پہلے بھی آئيں، ان سب ميں اگر فرق آيا تو سوچنا ہوگا کہ آج ہم کہاں کھڑے ہيں۔


خبر کا کوڈ: 872913

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/872913/یقین-نہیں-آتا-بھتے-کیلئے-انسانوں-کو-زندہ-جلایا-گیا-فاروق-ستار

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org