0
Tuesday 7 Jul 2020 01:59

یقین نہیں آتا بھتے کیلئے انسانوں کو زندہ جلایا گیا، فاروق ستار

یقین نہیں آتا بھتے کیلئے انسانوں کو زندہ جلایا گیا، فاروق ستار
اسلام ٹائمز۔ سانحہ بلديہ فيکٹری کی جے آئی ٹی سامنے آنے کے بعد ايم کيو ايم رہنما فاروق ستار کہتے ہيں کہ ذہن قبول نہيں کرتا کہ کوئی بھتے کے لئے انسانوں کو زندہ جلا سکتا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو ميں ايم کيو ايم بحالی کميٹی کے سربراہ فاروق ستار نے کہا کہ کوئی بھتے کے لئے کيسے اتنے انسان جلا سکتا ہے عقل نہيں مانتی۔ انہوں نے کہا کہ سانحہ بلديہ ٹاؤن پر جے آئی ٹی پہلے بھی آئيں، ان سب ميں اگر فرق آيا تو سوچنا ہوگا کہ آج ہم کہاں کھڑے ہيں۔
خبر کا کوڈ : 872913
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش