QR CodeQR Code

بابری مسجد کی شہادت بڑا سانحہ تھا، مانی شنکر ایار

26 Jul 2011 00:02

اسلام ٹائمز:بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں ایک تقریب کے دوران میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مانی شنکر ایار کا کہنا تھا برسوں پہلے رام رحیم یاترا کے دوران راؤ نے کہا کہ انہیں کانگریس کی سیکولرازم کی پالیسی سمجھ میں نہیں آتی ہے۔


نئی دہلی:اسلام ٹائمز۔ بھارت کی حکمران جماعت کانگریس کے رہنما مانی شنکر ایار نے کہا ہے کہ بابری مسجد کی شہادت کی ذمہ داری اس وقت کے وزیراعظم پی وی نرسمیہا راؤ پر عائد ہوتی ہے، مسجد کی شہادت بڑا سانحہ تھا۔ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں ایک تقریب کے دوران میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مانی شنکر ایار کا کہنا تھا برسوں پہلے رام رحیم یاترا کے دوران راؤ نے کہا کہ انہیں کانگریس کی سیکولرازم کی پالیسی سمجھ میں نہیں آتی ہے۔ شکر نے کہا کہ سیکولر ازم پر نرسیمہا راؤ کو کانگریس سے اختلاف تھا۔


خبر کا کوڈ: 87310

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/87310/بابری-مسجد-کی-شہادت-بڑا-سانحہ-تھا-مانی-شنکر-ایار

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org