QR CodeQR Code

چین، اسکولوں میں داخلہ امتحانات شروع

10 Jul 2020 10:19

کورونا وائرس کے سبب امتحانی مراکز میں خاص احتیاطی انتظامات کا اہتمام کیا گیا تھا۔ کورونا سے متاثرہ طلبہ کو الگ کمرے میں بٹھا کر امتحان لیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ چین کے مختلف شہروں میں اسکولوں میں داخلے کے امتحانات ایک ماہ کی تاخیر کے بعد رواں ہفتے شروع ہو گئے ہیں۔ کورونا وائرس کی وجہ سے تعطل کا شکار داخلے کے امتحانات میں ڈیڑھ کروڑ سے زائد طالب علموں نے شرکت کی۔ کورونا وائرس کے سبب امتحانی مراکز میں خاص احتیاطی انتظامات کا اہتمام کیا گیا تھا۔ کورونا سے متاثرہ طلبہ کو الگ کمرے میں بٹھا کر امتحان لیا گیا۔


خبر کا کوڈ: 873530

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/873530/چین-اسکولوں-میں-داخلہ-امتحانات-شروع

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org