0
Friday 10 Jul 2020 10:19

چین، اسکولوں میں داخلہ امتحانات شروع

چین، اسکولوں میں داخلہ امتحانات شروع
اسلام ٹائمز۔ چین کے مختلف شہروں میں اسکولوں میں داخلے کے امتحانات ایک ماہ کی تاخیر کے بعد رواں ہفتے شروع ہو گئے ہیں۔ کورونا وائرس کی وجہ سے تعطل کا شکار داخلے کے امتحانات میں ڈیڑھ کروڑ سے زائد طالب علموں نے شرکت کی۔ کورونا وائرس کے سبب امتحانی مراکز میں خاص احتیاطی انتظامات کا اہتمام کیا گیا تھا۔ کورونا سے متاثرہ طلبہ کو الگ کمرے میں بٹھا کر امتحان لیا گیا۔
خبر کا کوڈ : 873530
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش