QR CodeQR Code

گلگت بلتستان میں مزید 28 افراد میں کرونا وائرس کی تشخیص

12 Jul 2020 16:40

جی بی میں کرونا وائرس کے ٹوٹل کیسز کی تعداد 1658 ہو چکی ہے جن میں سے ایکٹیو کیسز کی تعداد 306 ہے۔ کرونا سے صحت یاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد 1316 ہوگئی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان میں مذید 28 افراد میں کرونا وائرس کی تشخیص ہو گئی۔ جبکہ کرونا وائرس سے متاثرہ 13 افراد صحت یاب ہو گئے ہیں۔ گلگت بلتستان میں کرونا وائرس کے ٹوٹل کیسز کی تعداد 1658 ہو چکی ہے جن میں سے ایکٹیو کیسز کی تعداد 306 ہے۔ کرونا سے صحت یاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد 1316 ہوگئی ہے۔


خبر کا کوڈ: 874005

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/874005/گلگت-بلتستان-میں-مزید-28-افراد-کرونا-وائرس-کی-تشخیص

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org