0
Sunday 12 Jul 2020 16:40

گلگت بلتستان میں مزید 28 افراد میں کرونا وائرس کی تشخیص

گلگت بلتستان میں مزید 28 افراد میں کرونا وائرس کی تشخیص
اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان میں مذید 28 افراد میں کرونا وائرس کی تشخیص ہو گئی۔ جبکہ کرونا وائرس سے متاثرہ 13 افراد صحت یاب ہو گئے ہیں۔ گلگت بلتستان میں کرونا وائرس کے ٹوٹل کیسز کی تعداد 1658 ہو چکی ہے جن میں سے ایکٹیو کیسز کی تعداد 306 ہے۔ کرونا سے صحت یاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد 1316 ہوگئی ہے۔
خبر کا کوڈ : 874005
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش