QR CodeQR Code

پی ٹی آئی قیادت کی دم پر پیر پڑا تو چیخیں نکل رہی ہیں، امتیاز شیخ

12 Jul 2020 17:51

ایک بیان میں وزیر توانائی سندھ نے کہا کہ سابق ایس ایس پی شکارپور کی رپورٹ کے پیچھے پی ٹی آئی رہنماؤں کا ہاتھ تھا، سابق ایس ایس پی شکارپور کے مجھ پر الزامات کا کیس سندھ ہائیکورٹ میں ہے، انتظار کریں، دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائے گا۔


اسلام ٹائمز۔ وزیر توانائی سندھ امتیاز احمد شیخ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی قیادت کی دم پر پیر پڑا تو چیخیں نکل رہی ہیں، پی ٹی آئی کا ایک اور نیا ٹرینڈ گالم گلوچ سے بددعا کی سیاست ہے۔ ایک بیان میں وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے کہا کہ سابق ایس ایس پی شکارپور کی رپورٹ کے پیچھے پی ٹی آئی رہنماؤں کا ہاتھ تھا، سابق ایس ایس پی شکارپور کے مجھ پر الزامات کا کیس سندھ ہائیکورٹ میں ہے، انتظار کریں، دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائے گا۔


خبر کا کوڈ: 874013

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/874013/پی-ٹی-آئی-قیادت-کی-دم-پر-پیر-پڑا-چیخیں-نکل-رہی-ہیں-امتیاز-شیخ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org