QR CodeQR Code

چین امریکا کی جگہ سپر پاور بن جائیگا

15 Jul 2020 08:35

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک نئے سروے میں متعدد جرمن شہریوں کا کہنا تھا کہ امریکی عالمی بالادستی کمزور ہو رہی ہے اور آئندہ دہائیوں میں چین امریکا کی جگہ سپر پاور بن جائے گا۔


اسلام ٹائمز۔ متعدد جرمن شہریوں کا کہنا ہے کہ چین امریکا کی جگہ سپر پاور بن جائے گا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک نئے سروے میں متعدد جرمن شہریوں کا کہنا تھا کہ امریکی عالمی بالادستی کمزور ہو رہی ہے اور آئندہ دہائیوں میں چین امریکا کی جگہ سپر پاور بن جائے گا۔ برطانوی سروے میں 42 فیصد جرمن شہریوں نے امریکی عالمی بالادستی کمزور ہونے کو تسلیم کرلیا ہے جبکہ صرف 14فیصد شہریوں کا خیال ہے کہ امریکی عالمی بالادستی قائم رہے گی۔


خبر کا کوڈ: 874506

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/874506/چین-امریکا-کی-جگہ-سپر-پاور-بن-جائیگا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org