0
Wednesday 15 Jul 2020 08:35

چین امریکا کی جگہ سپر پاور بن جائیگا

چین امریکا کی جگہ سپر پاور بن جائیگا
اسلام ٹائمز۔ متعدد جرمن شہریوں کا کہنا ہے کہ چین امریکا کی جگہ سپر پاور بن جائے گا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک نئے سروے میں متعدد جرمن شہریوں کا کہنا تھا کہ امریکی عالمی بالادستی کمزور ہو رہی ہے اور آئندہ دہائیوں میں چین امریکا کی جگہ سپر پاور بن جائے گا۔ برطانوی سروے میں 42 فیصد جرمن شہریوں نے امریکی عالمی بالادستی کمزور ہونے کو تسلیم کرلیا ہے جبکہ صرف 14فیصد شہریوں کا خیال ہے کہ امریکی عالمی بالادستی قائم رہے گی۔
خبر کا کوڈ : 874506
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش