QR CodeQR Code

جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کی صوبائی مجلس عاملہ کا اہم اجلاس آج پشاور میں طلب

16 Jul 2020 00:43

صوبائی جنرل سیکرٹری عبد الواسع کے مطابق اجلاس میں صوبے کی تنظیمی صورتحال، معاملات اور مجموعی ملکی سیاسی صورت حال کا تفصیلی جائزہ لیا جائیگا اور آنے والے مہینوں کے لیے مفصل منصوبہ بندی اور اہم فیصلے کیے جائینگے۔


اسلام ٹائمز۔ امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا سینیٹر مشتاق احمد خان نے آج بروز جمعرات 16 جولائی صوبائی مجلس عاملہ کا اہم اجلاس جماعت اسلامی کے صوبائی ہیڈ کوارٹر المرکز اسلامی پشاور میں طلب کیا ہے، جس کے لیے تمام ممبران کو دعوت نامہ اور تفصیلی ایجنڈ ا روانہ کیا جا چکا ہے۔ جماعت اسلامی کے صوبائی جنرل سیکرٹری عبد الواسع کے مطابق اجلاس میں صوبے کی تنظیمی صورتحال، معاملات اور مجموعی ملکی سیاسی صورت حال کا تفصیلی جائزہ لیا جائیگا اور آنے والے مہینوں کے لیے مفصل منصوبہ بندی اور اہم فیصلے کیے جائینگے۔


خبر کا کوڈ: 874714

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/874714/جماعت-اسلامی-خیبر-پختونخوا-کی-صوبائی-مجلس-عاملہ-کا-اہم-اجلاس-ا-ج-پشاور-میں-طلب

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org