QR CodeQR Code

مقبوضہ کشمیر، مزید 2 کشمیری نوجوان شہید

17 Jul 2020 10:03

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع کلگام میں بھارتی فورسز نے ایک بار پھر بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے سرچ آپریشن کی آڑ میں 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔


اسلام ٹائمز۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے سرچ آپریشن کی آر میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید کر دیئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع کلگام میں بھارتی فورسز نے ایک بار پھر بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے سرچ آپریشن کی آڑ میں 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ گزشتہ روز بھی ضلع کپواڑہ میں بھارتی فورسز نے ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں کشمیری نوجوان کو محاصرہ کے دوران شہید کر دیا تھا۔


خبر کا کوڈ: 874910

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/874910/مقبوضہ-کشمیر-مزید-2-کشمیری-نوجوان-شہید

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org