QR CodeQR Code

امریکہ پاکستان میں جمہوری نظام کی حمایت جاری رکھے گا، امریکی سفیر

27 Jul 2011 02:16

اسلام ٹائمز:پاکستان میں امریکی سفیر کیمرون منٹر نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پاکستان کی کاوشوں کو سراہتے ہیں، دونوں ممالک دہشتگردی کے خاتمے کیلئے ملکر کام کرتے رہیں گے


اسلام آباد:اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک سے ملاقات میں امریکی سفیر کا کہنا تھا کہ امریکہ پاکستان کے ساتھ اپنے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے اُن کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پاکستان کی کاوشوں کو سراہتے ہیں، دونوں ممالک دھشتگردی کے خاتمے کیلئے ملکر کام کرتے رہیں گے، اس موقع پر وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ امریکہ کی جانب سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی استعداد کاربڑھانے میں مدد کے عمل کو سراہتے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 87559

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/87559/امریکہ-پاکستان-میں-جمہوری-نظام-کی-حمایت-جاری-رکھے-گا-امریکی-سفیر

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org