0
Wednesday 27 Jul 2011 02:16

امریکہ پاکستان میں جمہوری نظام کی حمایت جاری رکھے گا، امریکی سفیر

امریکہ پاکستان میں جمہوری نظام کی حمایت جاری رکھے گا، امریکی سفیر
اسلام آباد:اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک سے ملاقات میں امریکی سفیر کا کہنا تھا کہ امریکہ پاکستان کے ساتھ اپنے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے اُن کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پاکستان کی کاوشوں کو سراہتے ہیں، دونوں ممالک دھشتگردی کے خاتمے کیلئے ملکر کام کرتے رہیں گے، اس موقع پر وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ امریکہ کی جانب سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی استعداد کاربڑھانے میں مدد کے عمل کو سراہتے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 87559
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش