QR CodeQR Code

پاکستان میں دہشتگردی افغانستان سے ہوتی ہے، اقوام متحدہ

26 Jul 2020 06:57


اسلام ٹائمز۔ اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی افغانستان سے ہوتی ہے، کالعدم تحریک طالبان پاکستان اور جماعت الاحرار دہشت گردی میں ملوث ہیں۔ عالمی ادارے کی رپورٹ کے مطابق کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی قیادت افغانستان سے پاکستان میں دہشت گرد کارروائیاں کراتی ہے۔ رپورٹ میں بھارت میں موجود دہشت گرد عناصر پر بھی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ بھارت میں موجود دہشت گرد عناصر سے پڑوسی ممالک کو خطرہ ہے۔


خبر کا کوڈ: 876578

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/876578/پاکستان-میں-دہشتگردی-افغانستان-سے-ہوتی-ہے-اقوام-متحدہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org