0
Sunday 26 Jul 2020 06:57

پاکستان میں دہشتگردی افغانستان سے ہوتی ہے، اقوام متحدہ

پاکستان میں دہشتگردی افغانستان سے ہوتی ہے، اقوام متحدہ
اسلام ٹائمز۔ اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی افغانستان سے ہوتی ہے، کالعدم تحریک طالبان پاکستان اور جماعت الاحرار دہشت گردی میں ملوث ہیں۔ عالمی ادارے کی رپورٹ کے مطابق کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی قیادت افغانستان سے پاکستان میں دہشت گرد کارروائیاں کراتی ہے۔ رپورٹ میں بھارت میں موجود دہشت گرد عناصر پر بھی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ بھارت میں موجود دہشت گرد عناصر سے پڑوسی ممالک کو خطرہ ہے۔
خبر کا کوڈ : 876578
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش