QR CodeQR Code

پاراچنار، کرم بار ایسوسی ایشن کے وفد کی علامہ فدا حسین مظاہری سے ملاقات

29 Jul 2020 00:01

بار ایسوسی ایشن کے وکلاء وفد میں صدر ایڈووکیٹ محمود علی، سید فدا حسین، افتخار حسین اور ریاض حسین شامل تھے۔ وکلاء کے وفد نے علامہ فدا مظاہری سے پاراچنار کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور قانونی مشورے بھی دیئے۔


اسلام ٹائمز۔ کرم بار ایسوسی ایشن کے صدر نے ایک وفد کے ہمراہ پاراچنار کے روحانی پیشوا اور مرکزی جامع مسجد کے پیش نماز علامہ فدا حسین مظاہری سے ملاقات کی۔ اس موقع پر سیکرٹری انجمن حسینیہ حاجی سردار حسین اور انجمن حسینیہ کے دیگر اراکین بھی موجود تھے، جبکہ کرم بار ایسوسی ایشن کے وکلاء وفد میں صدر ایڈووکیٹ محمود علی، سید فدا حسین، افتخار حسین اور ریاض حسین شامل تھے۔ وکلاء کے وفد نے علامہ فدا مظاہری سے پاراچنار کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور قانونی مشورے بھی دیئے۔


خبر کا کوڈ: 877197

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/877197/پاراچنار-کرم-بار-ایسوسی-ایشن-کے-وفد-کی-علامہ-فدا-حسین-مظاہری-سے-ملاقات

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org