QR CodeQR Code

پی ٹی آئی رہنما عالمگیر خان کیخلاف کراچی میں وال چاکنگ

30 Jul 2020 14:16

وال چاکنگ میں پی ٹی آئی ایم این اے اور فکس اٹ تنظیم کے سربراہ عالمگیر خان کے خلاف نازیبا الفاظ تحریر کئے گئے ہیں۔ وال چاکنگ گلشن اقبال اور یونیورسٹی روڈ میں کی گئی ہے، وال چاکنگ میں فکس اٹ حیا کرو شرم کرو اور ڈھکن چور کے نعرے درج ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ کراچی کے علاقے گلستان جوہر اور گلشن اقبال میں پی ٹی آئی کے ایم این اے عالمگیر خان کے خلاف وال چاکنگ کی گئی ہے۔ وال چاکنگ میں پی ٹی آئی ایم این اے اور فکس اٹ تنظیم کے سربراہ عالمگیر خان کے خلاف نازیبا الفاظ تحریر کئے گئے ہیں۔ وال چاکنگ گلشن اقبال اور یونیورسٹی روڈ میں کی گئی ہے، وال چاکنگ میں فکس اٹ حیا کرو شرم کرو اور ڈھکن چور کے نعرے درج ہیں۔


خبر کا کوڈ: 877501

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/877501/پی-ٹی-آئی-رہنما-عالمگیر-خان-کیخلاف-کراچی-میں-وال-چاکنگ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org