0
Thursday 30 Jul 2020 14:16

پی ٹی آئی رہنما عالمگیر خان کیخلاف کراچی میں وال چاکنگ

پی ٹی آئی رہنما عالمگیر خان کیخلاف کراچی میں وال چاکنگ
اسلام ٹائمز۔ کراچی کے علاقے گلستان جوہر اور گلشن اقبال میں پی ٹی آئی کے ایم این اے عالمگیر خان کے خلاف وال چاکنگ کی گئی ہے۔ وال چاکنگ میں پی ٹی آئی ایم این اے اور فکس اٹ تنظیم کے سربراہ عالمگیر خان کے خلاف نازیبا الفاظ تحریر کئے گئے ہیں۔ وال چاکنگ گلشن اقبال اور یونیورسٹی روڈ میں کی گئی ہے، وال چاکنگ میں فکس اٹ حیا کرو شرم کرو اور ڈھکن چور کے نعرے درج ہیں۔
خبر کا کوڈ : 877501
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش