QR CodeQR Code

مقبوضہ کشمیر، لاک ڈاؤن میں 5 اگست تک توسیع

1 Aug 2020 18:46

سٹیٹ ایگزیکٹیو کمیٹی کو حاصل اختیارات کو استعمال کرتے ہوئے حکمنامہ 65 اور 66 جے کے۔ (ڈی ایم آر آر آر ) آف 2020 کے تحت جاری رہنما خطوط اور ہدایات 5 اگست 2020ء تک جاری رہیں گے۔


اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر کی انتظامیہ نے کووِڈ 19 لاک ڈاؤن رہنما خطوط کو 5 اگست تک توسیع دی ہے۔ اس ضمن میں یہاں آفات سماوی، باز آباد کاری و تعمیر نو محکمہ کی جانب سے جاری حکمنامہ میں کہا گیا کہ ڈیزاسٹر منیجممنٹ ایکٹ  2005 کی دفعہ 24 کے تحت سٹیٹ ایگزیکٹیو کمیٹی کو حاصل اختیارات کو استعمال کرتے ہوئے حکمنامہ 65 اور 66 جے کے۔ (ڈی ایم آر آر آر ) آف 2020 کے تحت جاری رہنما خطوط اور ہدایات 5 اگست 2020ء تک جاری رہیں گے۔


خبر کا کوڈ: 877786

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/877786/مقبوضہ-کشمیر-لاک-ڈاؤن-میں-5-اگست-تک-توسیع

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org