QR CodeQR Code

کراچی میں بھائی کے ہاتھوں بہن اور رشتہ دار قتل

1 Aug 2020 22:21

پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کی نشاندہی پر لاشيں ملير کے علاقے جوہر آباد سے برآمد کرلی گئي ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ شہر قائد کے علاقے ملیر ميں ’’غيرت‘‘ کے نام پر بھائی نے بہن اور رشتہ دار کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کی نشاندہی پر لاشيں ملير کے علاقے جوہر آباد سے برآمد کرلی گئي ہیں۔ مقتولین نے 2 روز قبل ہی ملیر سٹی میں رہائش اختیار کی تھی۔ پولیس نے ملزم گرفتار اور لاشیں برآمد کرکے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 877815

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/877815/کراچی-میں-بھائی-کے-ہاتھوں-بہن-اور-رشتہ-دار-قتل

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org