QR CodeQR Code

کراچی سے متعلق پی ٹی آئی کا رویہ بھی ایم کیو ایم جیسا ہے، مولا بخش چانڈیو

2 Aug 2020 04:18

عید الاضحیٰ پر میڈیا کو جاری کردہ اپنے بیان میں پی پی کے سینئر رہنما نے کہا کہ ایک طرف کورونا ہے جبکہ دوسری طرف مہنگائی کا سونامی ہے، تین چار کرائے کے گوریلے وزیراعظم کو خوش کرنے کے لئے بد زبانی کرتے ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ پیپلز پارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نہیں چل سکتی، ایک طرف کورونا ہے جبکہ دوسری طرف مہنگائی کا سونامی ہے۔ مولا بخش چانڈیو نے عید الاضحیٰ پر ایک بیان میں کہا کہ کراچی سے متعلق پی ٹی آئی کا رویہ بھی ایم کیو ایم جیسا ہے۔ پی پی رہنما کا کہنا تھا کہ تین چار کرائے کے گوریلے وزیراعظم کو خوش کرنے کے لئے بد زبانی کرتے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 877826

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/877826/کراچی-سے-متعلق-پی-ٹی-ا-ئی-کا-رویہ-بھی-ایم-کیو-جیسا-ہے-مولا-بخش-چانڈیو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org