QR CodeQR Code

امریکا انتخابات سے قبل کورونا ویکسین بنا لے گا، ٹرمپ

7 Aug 2020 10:00

امریکی ریڈیو کو انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکا رواں برس کے آخر تک نومبر سے پہلے کورونا ویکسین بنا لے گا۔


اسلام ٹائمز۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا ویکسین امریکا کے صدارتی الیکشن سے پہلے آنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ امریکی ریڈیو کو انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکا رواں برس کے آخر تک نومبر سے پہلے کورونا ویکسین بنا لے گا۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ کورونا وائرس کی ویکسین نومبر کے صدارتی انتخابات سے پہلے آ سکتی ہے۔


خبر کا کوڈ: 878823

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/878823/امریکا-انتخابات-سے-قبل-کورونا-ویکسین-بنا-لے-گا-ٹرمپ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org