QR CodeQR Code

علامہ عارف واحدی کی سربراہی میں وفد کی علامہ مجاہد کاظمی کے اہلخانہ سے تعزیت

9 Aug 2020 23:55

علامہ سید ساجد علی نقوی نے بھی فون پر تعزیت کی اور دعا کی۔ وفد میں مولانا قاسم جعفری، سید ہادی ہمدانی اور سید نزاکت حسین شاہ بھی شامل تھے۔


اسلام ٹائمز۔ علامہ سید ساجد علی نقوی کی طرف سے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی کی سربراہی میں ایک وفد نے بنگش کالونی راولپنڈی میں سید وظائف کاظمی کی رہائشگاہ پر ان سے مرحوم مولانا سید مجاہد حسین کاظمی کی وفات پر تعزیت کی، فاتحہ پڑھی اور مرحوم کی بلندی درجات کی دعا کرائی۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے بھی فون پر تعزیت کی اور دعا کی۔ وفد میں مولانا قاسم جعفری، سید ہادی ہمدانی اور سید نزاکت حسین شاہ بھی شامل تھے۔


خبر کا کوڈ: 879288

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/879288/علامہ-عارف-واحدی-کی-سربراہی-میں-وفد-مجاہد-کاظمی-کے-اہلخانہ-سے-تعزیت

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org