QR CodeQR Code

اسرائیلی فوج نے مبینہ چاقو بردار حملہ آور کو گولی مار دی

18 Aug 2020 10:53

غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں ایک شخص نے مبینہ طور پر پولیس افسر پر چاقو سے حملہ کیا جس سے وہ معمولی زخمی ہوا۔


اسلام ٹائمز۔ مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فوج نے مبینہ چاقو بردار حملہ آور کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ چاقو بردار کے حملے میں ایک اسرائیلی پولیس اہلکار زخمی ہو گیا تھا۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں ایک شخص نے مبینہ طور پر پولیس افسر پر چاقو سے حملہ کیا جس سے وہ معمولی زخمی ہوا۔ جواب میں اسرائیلی سکیورٹی اہلکاروں کی فائرنگ سے حملہ آور مارا گیا۔ فائرنگ سے ایک فلسطینی خاتون بھی زخمی ہوئی ہیں۔


خبر کا کوڈ: 880970

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/880970/اسرائیلی-فوج-نے-مبینہ-چاقو-بردار-حملہ-ا-ور-کو-گولی-مار-دی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org