QR CodeQR Code

پاراچنار میں پولیس نے دو موٹر سائیکل چوروں کو گرفتار کرلیا

24 Aug 2020 00:13

سٹی انچارج اشتیاق حسین کے مطابق دونوں چور اضلاع پایاں سے موٹر سائیکل چوری کرکے ضلع کرم لاکے فروخت کرتے تھے، آج پولیس نے کارروائی کرکے دونوں موٹر سائیکل چوروں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔


اسلام ٹائمز۔ پاراچنار میں پولیس نے دو موٹر سائیکل چوروں کو گرفتار کرکے تھانہ منتقل کردیا۔ سٹی انچارج اشتیاق حسین کے مطابق دونوں چور اضلاع پایاں سے موٹر سائیکل چوری کرکے ضلع کرم لاکے فروخت کرتے تھے، آج پولیس نے کارروائی کرکے دونوں موٹر سائیکل چوروں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا اور ان کے قبضہ سے مسروقہ موٹر سائیکل برآمد کرکے ملزمان کو تھانہ اپر کرم منتقل کردیا۔


خبر کا کوڈ: 882083

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/882083/پاراچنار-میں-پولیس-نے-دو-موٹر-سائیکل-چوروں-کو-گرفتار-کرلیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org