QR CodeQR Code

محکمہ موسمیات کی کراچی میں بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کی پیش گوئی

27 Aug 2020 23:08

میڈیا کو جاری کردہ بیان کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہوا کا کم دباو بحیرہ عرب اور جنوبی سندھ پر تاحال موجود ہے، بلوچستان سے آنے والے سسٹم میں پہلے سے موجود مون سون سسٹم کو تقویت دی، کراچی میں مزید تیز اور معتدل بارشوں کا سلسلہ جمعے کی صبح تک برقرار رہنے کا امکان ہے۔


اسلام ٹائمز۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں بارشوں کا سبب بننے والا سسٹم مزید مضبوط ہورہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہوا کا کم دباؤ بحیرہ عرب اور جنوبی سندھ پر تاحال موجود ہے، بلوچستان سے آنے والے سسٹم میں پہلے سے موجود مون سون سسٹم کو تقویت دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں مزید تیز اور معتدل بارشوں کا سلسلہ جمعے کی صبح تک برقرار رہنے کا امکان ہے۔


خبر کا کوڈ: 882839

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/882839/محکمہ-موسمیات-کی-کراچی-میں-بارشوں-کا-سلسلہ-جاری-رہنے-پیش-گوئی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org