0
Thursday 27 Aug 2020 23:08

محکمہ موسمیات کی کراچی میں بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات کی کراچی میں بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کی پیش گوئی
اسلام ٹائمز۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں بارشوں کا سبب بننے والا سسٹم مزید مضبوط ہورہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہوا کا کم دباؤ بحیرہ عرب اور جنوبی سندھ پر تاحال موجود ہے، بلوچستان سے آنے والے سسٹم میں پہلے سے موجود مون سون سسٹم کو تقویت دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں مزید تیز اور معتدل بارشوں کا سلسلہ جمعے کی صبح تک برقرار رہنے کا امکان ہے۔
خبر کا کوڈ : 882839
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش