QR CodeQR Code

بھارت میں ایک ہی دن میں کورونا کے مزید 76 ہزار مریض

28 Aug 2020 09:48

دنیا بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد 2 کروڑ 45 لاکھ سے تجاوز کر گئی۔ فرانس میں کورونا کی دوسری لہر کے باعث ایک ہی دن میں 6 ہزار سے زائد مریض سامنے آئے ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ بھارت میں ایک ہی دن میں کورونا کے مزید 76 ہزار سے زائد مریض سامنے آ گئے، جس کے بعد مریضوں کی کل تعداد 33 لاکھ 84 ہزار سے زائد ہو گئی جبکہ مزید ایک ہزار 65 افراد جان سے گئے۔ دوسری جانب کورونا کے امریکا میں مزید 32 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ فرانس میں کورونا کی دوسری لہر کے باعث ایک ہی دن میں 6 ہزار سے زائد مریض سامنے آ گئے۔ دنیا بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد 2 کروڑ 45 لاکھ سے تجاوز کر گئی۔ 


خبر کا کوڈ: 882873

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/882873/بھارت-میں-ایک-ہی-دن-کورونا-کے-مزید-76-ہزار-مریض

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org