QR CodeQR Code

سفارتکاروں کی نقل و حرکت پر پابندی انکی حفاظت کیلیے ہے، تہمینہ جنجوعہ

30 Jul 2011 23:00

اسلام ٹائمز:دفتر خارجہ سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق سفارتکاروں کی نقل و حرکت محدود کرنا صرف امریکہ کے لئے تمام سفارتکاروں کے لئے ہے۔


اسلام آباد:اسلام ٹائمز۔ ترجمان دفتر خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے کہا ہے کہ بغیر اطلاع سفارتکاروں کی نقل و حرکت پر پابندی ان کی حفاظت کے لئے لگائی گئی ہے۔ دفتر خارجہ سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق سفارتکاروں کی نقل و حرکت محدود کرنا صرف امریکہ کے لئے تمام سفارتکاروں کے لئے ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان ویانا کنونشن کے مطابق اپنی ذمہ داریوں سے بخوبی آ گاہ ہے۔


خبر کا کوڈ: 88330

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/88330/سفارتکاروں-کی-نقل-حرکت-پر-پابندی-انکی-حفاظت-کیلیے-ہے-تہمینہ-جنجوعہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org