QR CodeQR Code

طالبان نے بین الافغان مذاکرات کے لیے مذاکراتی ٹیم کا اعلان کر دیا

6 Sep 2020 09:35

ترجمان طالبان کے مطابق طالبان کی 21 رکنی مذاکراتی ٹیم کی سربراہی مولوی عبدالحکیم کریں گے جبکہ عباس ستناکزئی مذاکراتی ٹیم کے نائب سربراہ ہوں گے۔


اسلام ٹائمز۔ طالبان نے قطر میں ہونے والے بین الافغان مذاکرات کے لیے اپنی مذاکراتی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ ترجمان طالبان کے مطابق طالبان کی 21 رکنی مذاکراتی ٹیم کی سربراہی مولوی عبدالحکیم کریں گے جبکہ عباس ستناکزئی مذاکراتی ٹیم کے نائب سربراہ ہوں گے۔ محمد نعیم وردک قطر میں طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان نامزد کیے گئے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 884583

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/884583/طالبان-نے-بین-الافغان-مذاکرات-کے-لیے-مذاکراتی-ٹیم-کا-اعلان-کر-دیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org