0
Sunday 6 Sep 2020 09:35

طالبان نے بین الافغان مذاکرات کے لیے مذاکراتی ٹیم کا اعلان کر دیا

طالبان نے بین الافغان مذاکرات کے لیے مذاکراتی ٹیم کا اعلان کر دیا
اسلام ٹائمز۔ طالبان نے قطر میں ہونے والے بین الافغان مذاکرات کے لیے اپنی مذاکراتی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ ترجمان طالبان کے مطابق طالبان کی 21 رکنی مذاکراتی ٹیم کی سربراہی مولوی عبدالحکیم کریں گے جبکہ عباس ستناکزئی مذاکراتی ٹیم کے نائب سربراہ ہوں گے۔ محمد نعیم وردک قطر میں طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان نامزد کیے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 884583
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش