QR CodeQR Code

امریکا اور چین ایران کے ایٹمی طاقت بننے کے خلاف ہیں،ہیلری کلنٹن

29 Jul 2009 12:03

امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن کا کہنا ہے کہ ایرانی جوہری پروگرام کے معاملے پر چین اور امریکا کے درمیان ہم آہنگی پائی جاتی ہے۔واشنگٹن میں چینی ٹیم کے ساتھ اعلیٰ سطحی مذاکرات کے بعد ہلری کلنٹن نے کہا کہ چین اور امریکا اس بات پر متحد ہیں کہ ایران کو جوہری


واشنگٹن:امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن کا کہنا ہے کہ ایرانی جوہری پروگرام کے معاملے پر چین اور امریکا کے درمیان ہم آہنگی پائی جاتی ہے۔واشنگٹن میں چینی ٹیم کے ساتھ اعلیٰ سطحی مذاکرات کے بعد ہلری کلنٹن نے کہا کہ چین اور امریکا اس بات پر متحد ہیں کہ ایران کو جوہری ریاست نہیں بننا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کا خیال ہے کہ جوہری استعداد سے لیس ایران خطے میں اسلحے کی دوڑ کا سبب بنے گا اور اس سے مشرقِ وسطیٰ اور خلیجی ممالک میں عدم استحکام کا خدشہ ہے۔


خبر کا کوڈ: 8853

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/8853/امریکا-اور-چین-ایران-کے-ایٹمی-طاقت-بننے-خلاف-ہیں-ہیلری-کلنٹن

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org