0
Wednesday 29 Jul 2009 12:03

امریکا اور چین ایران کے ایٹمی طاقت بننے کے خلاف ہیں،ہیلری کلنٹن

امریکا اور چین ایران کے ایٹمی طاقت بننے کے خلاف ہیں،ہیلری کلنٹن
واشنگٹن:امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن کا کہنا ہے کہ ایرانی جوہری پروگرام کے معاملے پر چین اور امریکا کے درمیان ہم آہنگی پائی جاتی ہے۔واشنگٹن میں چینی ٹیم کے ساتھ اعلیٰ سطحی مذاکرات کے بعد ہلری کلنٹن نے کہا کہ چین اور امریکا اس بات پر متحد ہیں کہ ایران کو جوہری ریاست نہیں بننا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کا خیال ہے کہ جوہری استعداد سے لیس ایران خطے میں اسلحے کی دوڑ کا سبب بنے گا اور اس سے مشرقِ وسطیٰ اور خلیجی ممالک میں عدم استحکام کا خدشہ ہے۔
خبر کا کوڈ : 8853
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش