QR CodeQR Code

پاکستان میں صنعتی ترقی کا سفر شروع ہو گیا ہے، لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ

15 Sep 2020 12:43

رشکئی ایکو منصوبے سے متعلق معاہدے کے بعد چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے سوشل میڈیا پیغام میں کہا کہ اس منصوبے سے نئی صنعتیں اور برآمدات فروغ پائیں گی اور روزگار کے بے پناہ نئے مواقع میسر ہوں گے۔


اسلام ٹائمز۔ چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ سی پیک کے دوسرے مرحلے کے لیے تاریخی دن ہے۔ پاکستان میں صنعتی ترقی کا سفر شروع ہو گیا ہے۔ رشکئی ایکو منصوبے سے متعلق معاہدے کے بعد چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے سوشل میڈیا پیغام میں کہا کہ اس منصوبے سے نئی صنعتیں اور برآمدات فروغ پائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ روزگار کے بے پناہ نئے مواقع میسر ہوں گے۔ آئیں سی پیک کو کامیاب بنانے کیلئے سب مل کر ہاتھ بٹائیں۔
 


خبر کا کوڈ: 886351

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/886351/پاکستان-میں-صنعتی-ترقی-کا-سفر-شروع-ہو-گیا-ہے-لیفٹیننٹ-جنرل-ر-عاصم-سلیم-باجوہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org