QR CodeQR Code

نواز شریف پارلیمنٹ کو بالادست بنانا چاہتے ہیں تو الیکشن لڑیں، بابر اعوان

1 Aug 2011 22:54

اسلام ٹائمز:اپنے ایک بیان میں سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ نواز شریف عدلیہ کو سیاست میں ملوث کرنے کا ایجنڈا ترک کر دیں، پارلیمنٹ سے باہر بیٹھ کر نواز شریف کس پارلیمنٹ کی بالادستی کی بات کرتے ہیں۔


اسلام آباد:اسلام ٹائمز۔ سابق وفاقی وزیر قانون بابر اعوان نے کہا ہے کہ نواز شریف پارلیمنٹ کو بالادست بنانا چاہتے ہیں تو فوراً الیکشن لڑیں۔ اپنے ایک بیان میں سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ نواز شریف عدلیہ کو سیاست میں ملوث کرنے کا ایجنڈا ترک کر دیں، پارلیمنٹ سے باہر بیٹھ کر نواز شریف کس پارلیمنٹ کی بالادستی کی بات کرتے ہیں۔ اپنے بیان میں بابر اعوان نے کہا کہ سرائیکی اور پوٹھوہار کے لوگوں کی آواز کو ذہنی فتور کہہ کر نواز شریف نے عوام کی توہین کی ہے۔


خبر کا کوڈ: 88759

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/88759/نواز-شریف-پارلیمنٹ-کو-بالادست-بنانا-چاہتے-ہیں-الیکشن-لڑیں-بابر-اعوان

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org