QR CodeQR Code

مارچ کریں گے تو حکومت تنکوں کی طرح گر جائے گی، قمر زمان کائرہ

22 Sep 2020 10:17

پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر کا اپنے ایک بیان میں کہنا ہے کہ اگلے مہینے سے ہمارے جلسے شروع ہوں گے، جنوری میں دما دم مست قلندر ہو گا اور اس حکومت کا خاتمہ ہو گا۔


اسلام ٹائمز۔ پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا  کہ اگلے مہینے سے ہمارے جلسے شروع ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہم مارچ کریں گے تو پی ٹی آئی کی حکومت تنکوں کی طرح گر جائے گی۔ پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمٰن اس قافلے کے امیر ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ جنوری میں دما دم مست قلندر ہو گا اور اس حکومت کا خاتمہ ہو گا۔
 


خبر کا کوڈ: 887667

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/887667/مارچ-کریں-گے-حکومت-تنکوں-کی-طرح-گر-جائے-گی-قمر-زمان-کائرہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org