QR CodeQR Code

جعلی ڈگری، کراچی فائر چیف تحسین احمد صدیقی نوکری سے فارغ

24 Sep 2020 16:41

نوٹیفیکیشن کے مطابق سترہ گریڈ کے تحسین احمد صدیقی کو جعلی سازی پر نوکری سے نکالا گیا۔ انہوں نے جعلی تعلیمی اسناد جمع کروائی تھیں۔


اسلام ٹائمز۔ کراچی فائر بریگیڈ ڈیپارٹمنٹ کے اسٹیشن آفیسر تحسین احمد صدیقی کو نوکری سے فارغ کر دیا گیا۔ کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن محکمہ ہیومن ریسورس نے نوٹیفیکیشن جاری کیا۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق سترہ گریڈ کے تحسین احمد صدیقی کو جعلی سازی پر نوکری سے نکالا گیا۔ انہوں نے جعلی تعلیمی اسناد جمع کروائی تھیں۔ سندھ لوکل کاؤنسل سرونٹ قانون کے تحت کاروائی عمل میں لائی گئی۔


خبر کا کوڈ: 888153

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/888153/جعلی-ڈگری-کراچی-فائر-چیف-تحسین-احمد-صدیقی-نوکری-سے-فارغ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org