QR CodeQR Code

سندھ میں ایک ہفتے میں تیسری بار 400 یا زائد کیسز رپورٹ

29 Sep 2020 20:22

ایک بیان میں مراد علی شاہ نے کہا کہ یہ ایک ہفتے کے دوران تیسرا موقع ہے جب صوبے میں ایک روز میں 400 یا اس سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ اس اضافے کے بعد صوبے میں کورونا سے متاثرین کی تعداد ایک لاکھ 36 ہزار 795 اور اموات 2497 ہوگئی ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ مراد علی شاہ سے جاری بیان کے مطابق سندھ میں منگل کو وباء کے مزید 400 کیسز اور 2 اموات کی تصدیق ہوئی۔ یہ ایک ہفتے کے دوران تیسرا موقع ہے جب صوبے میں ایک روز میں 400 یا اس سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ اس اضافے کے بعد صوبے میں کورونا سے متاثرین کی تعداد ایک لاکھ 36 ہزار 795 اور اموات 2497 ہوگئی ہیں۔


خبر کا کوڈ: 889179

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/889179/سندھ-میں-ایک-ہفتے-تیسری-بار-400-یا-زائد-کیسز-رپورٹ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org