0
Tuesday 29 Sep 2020 20:22

سندھ میں ایک ہفتے میں تیسری بار 400 یا زائد کیسز رپورٹ

سندھ میں ایک ہفتے میں تیسری بار 400 یا زائد کیسز رپورٹ
اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ مراد علی شاہ سے جاری بیان کے مطابق سندھ میں منگل کو وباء کے مزید 400 کیسز اور 2 اموات کی تصدیق ہوئی۔ یہ ایک ہفتے کے دوران تیسرا موقع ہے جب صوبے میں ایک روز میں 400 یا اس سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ اس اضافے کے بعد صوبے میں کورونا سے متاثرین کی تعداد ایک لاکھ 36 ہزار 795 اور اموات 2497 ہوگئی ہیں۔
خبر کا کوڈ : 889179
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش