QR CodeQR Code

مردان میں دھماکا، 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

29 Sep 2020 21:12

دھماکے کی نوعیت تاحال معلوم نہیں ہوسکی، دھماکے سے کئی دکانوں، گاڑیوں اور عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا۔


اسلام ٹائمز۔ مردان کے علاقے جج بازار میں دھماکے سے 3 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مردان کے علاقے جج بازار میں زور دار دھماکے سے 3 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ دھماکے کے بعد پولیس کی بھاری نفری اور ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ روانہ ہوگئیں۔ دھماکے کی نوعیت تاحال معلوم نہیں ہوسکی، دھماکے سے کئی دکانوں، گاڑیوں اور عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا۔


خبر کا کوڈ: 889198

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/889198/مردان-میں-دھماکا-3-افراد-جاں-بحق-متعدد-زخمی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org